the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد، 6جون(اعتمادنیوز)اپوگوڑہ اور ملک پیٹ ریلوئے اسٹیشن کے درمیان جمعرات کی شام ایک شخصحادثاتی طور پر چلتی ٹرین سے گر کر ہلاک ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق جمعرات کی شام اپوگوڑہ اور ملک کے



درمیان 24سالہ علیم شکور شیخ ولد شکور شیخ سفر کررہے تھے۔شکور مہاراشٹراکے احمد پور لاتور ڈسٹرکٹ کے مقامی بتائے جاتے ہیں۔کاچی گوڑہ پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو عثمانیہ ہاسپٹل کے مردہ خانہ منتقل کردیا اور پوسٹ مارٹم کے بعد نعش کو ورثہ کے حوالے کردیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.